Invite us to run one day Revolutionary Leadership Training Camp in your area!

تحریک اتفاق رائے

Campaigning for the freedom of occupied states and territories of Himalaya!


Jammu and Kashmir, Gilgit Baltistan, Ladakh

Struggle Until Victory

Join The Struggle !

Sign up to receive updates.

اتفاق، تنظیم ،شعور، آذادی

! ہمارے رہنما اصول

Consensus is our strength ! نفاق نہیں اتفاق قائم کرو

Baba Jan and his comrades are serving a 40 years sentence in Gilgit prison !

United By A Common Goal

Dr Amjad Ayub Mirza answering questions a local school.                   

 ڈاکٹر امجد ایوب مرزا کشمیری طالبعلموں کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں

Direct Action

 تحریک اتفاق رائے عمل میں یقین رکھتی ہے۔ ہمارا ہر ممبر رضاکارانہ طور پر اپنے علاقوں میں مقامی سطح پر تحریک کی جمہوری کمیٹیاں تشکیل دے کر ڈائریکٹ ایکشن لیتے ہوئے مظاہرے اور آذادی کے لئے نظریہ اور عمل کی جڑت میں یقین رکھتے ہیں

We are an activist based organisation and beleive in the unity of theory and action.

Donate Today


لائن آف کنٹرول پر ہونے والی گولا باری سے لے کر مشرق وسطی کے تپتے صحراوں تک، اور راولا کوٹ کی برف پوش چوٹیوں سے لے کر یورپ اور امریکہ کے یخ بستہ صنعتی شہروں تک، ہمارے جموں کشمیر اور گلگت بلتستان  کے محنت کش لوگ گھروں سے دور روزی کی تلاش میں دھکے کھانے پر مجبور ہیں۔

 آخر کیوں؟ 

آس لئے کہ ہم غلام ہیں۔ چین، بھارت اور پاکستان نے ہماری ریاست پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔

تحریک اتفاق رائے وہ واحد سیاسی تحریک ہے جو  ہمیں اس غلامی سے نجات دلوائے گی۔ 

میں، ڈاکٹر امجد ایوب مرزا، چئرمین تحریکِ اتفاقِ رائے آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ باقاعدگی کے ساتھ ہر ماہ ہماری تحریک کو یک جہیتی امداد فراہم کریں۔  


ٰیورپ میں بسنے والوں کے لیے ماہانہ Euro 6

امریکہ میں بسنے والوں کے لیے ماہانہ USD 10

مشرق وسطیٰ میں بسنے والوں کے لیے ماہانہ Riyal or Dirham 30


خدا آپ کا صدقہ اور زکوۃ قبول کرے۔

آمین


جزاکاللہُ خیر

Pay with PayPal or a debit/credit card